Apr 26, 2019 09:45 pm
views : 318
Location : Domestic Place
Joe Biden Launches Presidential Bid With Fundraiser
امریکا کے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں
امریکا کے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔
انہوں
نے امریکی عوام کو خبردار کیا کہ صدر ٹرمپ کو دوسری بار صدر منتخب ہونے سے
نہ روکا گیا تو وہ امریکی عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیں گے۔
جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ اوباما سےکہہ دیا میرےنام کی توثیق نہ کریں،ڈیموکریٹ پارٹی میرٹ پرامیدوار چنے۔