Apr 27, 2019 08:44 pm
views : 312
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- Nawaz Sharif files plea in SC for permanent bail
اسلام آباد، سپریم کورٹ، نواز شریف نے مستقل ضمانت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی
پاکستان
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مستقل ضمانت
کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ہے۔
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے سپریم کورٹ میں مستقل ضمانت کے لیے متفرق درخواست میں اضافی دستاویزات جمع کرائی ہیں۔
ذرائع
کے مطابق عدالت میں جمع کرائی گئی متفرق درخواست میں ذاتی معالج ڈاکٹر
عدنان کی رائے شامل ہے جس میں اضافی میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی جمع ہیں۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائی گئی ہے۔