Apr 30, 2019 05:23 pm
views : 274
Location : different areas
Karachi- Petroleum Price Hike, Public disturb
کراچی، پیٹرولیم کی قیمت میں پھر اضافے کے فیصلے سے عوام سخت ذہنی اذیت سے دوچار
حکومت کی
جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا فیصلہ کیا
گیا ہے جس کے باعث عوام میں شدید بے چینی اور اضطراب پایا جاتا ہے۔ موجودہ
حکومت کی جانب سے مسلسل مہنگائی اور پے درپے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے
سے عوام سخت مایوسی اور ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے ہیں۔ مہنگائی کے ستائے
عوام نے پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت سے عوام کی آسانیوں اور سہولت کی
پالیسیاں مرتب کرنے پر توجہ مرکوز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
حکومت کی جانب
سے مسلسل بیرونی ادائیگیوں کو جواز بناکر بھاری بھرکم قرضے لئے جارہے ہیں
جس کے نتیجے میں عوام مزید مہنگائی کے بوجھ تلے دبے جارہے ہیں۔
عوام کا
کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 37 پیسے اضافے کا فیصلہ سراسر
ناانصافی پر مبنی ہے۔ حکومت پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کو فی الفور
واپس لے۔
عوام نے یہ بھی کہا کہ