Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 03, 2019 02:50 pm views : 252

Location : NAB Office

Lahore- Lahore Wast Management Company Scandal, NAB Notice to Shehbaz Sharif on 13th May
  • Urdu

لاہور، نیب نے شہبازشریف کو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیس میں طلب کر لیا

نیب نے  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیس میں 13 مئی کو طلب کر لیا ہے۔
قومی اسمبلی میں  قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو لاہور نیب نے 13 مئی کو طلب کرلیا ہے، نیب کے مطابق شہباز شریف کو لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے، اور انہیں کمبائن انوسٹیگیشن ٹیم کے سامنے  جوابی دستاویزات کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو  ایل ڈبلیو ایم سی کے خلاف قانون تشکیل دینے کے سلسلہ میں تحقیقات کے لیے طلب کیا ہے اور ان سے استفسار کیا گیا ہے کہ ایل ڈبلیو ایم سی کا قیام فنانس اور لا ڈیپارٹمنٹ کی آرا کے خلاف عمل میں کیوں لایا گیا، شہباز شریف جواب دیں کہ جب ایک محکمہ  پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ پہلے سے کام کر رہا تھا تو ایل ڈبلیو ایم سی کا قیام کیوں ضروری تھا اور اس کی منظوری کیوں دی گئی۔
شہبازشریف سے پوچھا گیا ہے کہ  کیا ایل ڈبلیو ایم سی کی منظوری سے پہلے اس کی منفعت، لاگت اور توازن کے حوالے سے مناسب تحقیق کی گئی، ٹھیکیدار کمپنی آئی ایس  ٹیک کو کیوں نیلامی کا عمل مکمل کئے بغیر ٹھیکہ دیا گیا.،  مرحلہ وار قانونی پہلووں کو نظر انداز کرنے سے سرکاری خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہوا، شہباز شریف متعلقہ دستاویزات کے ساتھ تمام سوالوں کے جوابات دیں۔

Recent News

Trump Signals Escalation in Iran Conflict 1:41
Trump Signals Escalation in Iran Conflict
Apr 02, 2026 11:00 am
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions 1:20
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions
Apr 01, 2026 01:00 pm
PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved