Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 07, 2019 07:01 pm views : 269

Location : PID

Islamabad- 30 Thousand Madaris to attaches Education Department, Firdaous Aashiq Awan
  • Urdu

اسلام آباد، مدارس کو محکمہ تعلیم کے ماتحت نہیں ان سے منسلک کیا گیا ہے، معاون خصوصی اطلاعات

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 30 ہزار مدارس کو محکمہ تعلیم کے ماتحت نہیں ان سے منسلک کیا گیا ہے۔
کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، اجلاس میں توانائی کے مسئلے اور 19 ہزار مدرسوں کو ریگولر کرنے  کیلئے تفصیلی غور کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ 30 ہزار مدرسوں کو محکمہ تعلیم کے ماتحت نہیں ان سے منسلک کیا گیا ہے لہذا وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کے حوالے چلنے والی خبریں درست نہیں جب کہ تمام مدارس کی ون ونڈو رجسٹریشن ہوگی۔
معاون خصوصی اطلاعات کا کہنا تھا کہ مدارس کے بچوں کو کپیسٹی بلڈنگ کے ساتھ ووکیشنل ٹریننگ کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے، مدارس کے اکاؤنٹس کی مانیٹرنگ کے نظام کو شفاف بنایا جائے گا، وزارت تعلیم مدارس کے لیے سہولت کاری کا کردار ادا کرے گی،مدارس میں بیرون ملک سے آکر پڑھنے والوں کا ڈیٹا مرتب کیا جائے گا اور ووکیشنل ٹریننگ کا بندوبست بھی کیا جائے گا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اجلاس میں رمضان المبارک کے مہینے میں بجلی کی فراہمی پر بریفنگ دی گئی جب کہ پٹرولیم منصوعات کے حوالے سے بھی ای سی سی میں غورکیا گیا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ نے انٹرینمنٹ اینڈ گفٹ بجٹ ختم کرنے کی منظوری دی ہے جس کے بعد اب چائے پانی کا خرچہ وزیر کو اپنی جیب سے کرنا پڑے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودیہ کے درمیان مزدوروں کی بھرتیوں کے حوالے سے معاہدے کی منظوری دی گئی ہے جب کہ ادوایات کی قیمتوں میں کمی کرکے 7 ارب روپے بچائے گئے ہیں۔

Recent News

Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions 1:20
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions
Apr 01, 2026 01:00 pm
PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved