Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 08, 2019 08:30 pm views : 299

Location : Ontario

Ontario government eliminates tourism funding to Toronto and Ottawa
  • Urdu

اونٹیریوحکومت نے ٹورنٹو اور اوٹاوا کا 13 کروڑ امریکی ڈالر کا سیاحتی فنڈز ختم کر دیا

اونٹاریو کی پروگریسو کنزرویٹو حکومت نے ٹورنٹو اور اوٹاوا کو 13 کروڑ امریکی ڈالر کی اپنی سیاحت کا فنڈز ختم کر دیا ہے۔
ٹورزم  ٹورنٹو نے کہا کہ حکومت کی جانب سے انہیں حالیہ فون کال میں بتایا گیا ہے کہ ان کا 9.5 ملین ڈالر صوبائی فنڈ مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے جو کہ چالیس ملین ڈالر کا ایک چوتھائی حصہ ہے۔
 ایگزیکٹو نائب صدر اینڈریو ویر نے کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے نتیجے میں حقیقی اثرات مرتب ہوں گے اور ہم یہ اندازہ کر رہے ہیں کہ اب ہم کونسی مارکیٹوں میں ٹورنٹو کو فروغ نہیں دے سکتے ہیں،اور کون سے  بڑے کنونشن اور تقاریب جو ہم اب مزید شہر نہیں لا سکتے ہیں۔
ویر نے کہا کہ گزشتہ سال ٹورنٹو میں سیاحت نے براہ راست اخراجات میں تقریبا 9 بلین ڈالر پیدا کیے ہیں جبکہ ٹورنٹوکے میئر جان ٹوری کے مطابق گزشتہ سال 44 ملین افراد اپنا پیسہ خرچ کرنے کے لئے شہر کا دورہ کرچکے ہیں، لیکن ٹیکس آمدنی  صوبائی حکومت حاصل کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس میں سے  ایک پیسے نہیں ملا صوبہ فائدہ مند ہے اور ابھی تک انہوں نے صوبہ میں ٹورنٹو اور اوٹاوا کے لئے بہت سارے پیسہ لیا جو کہ دو سیاحتی مراکز کا ہے اور صرف اسے لے لیا،مجھے لگتا ہے کہ اونٹاریو کے لئے یہ برا ہے،ایسی صورتحال میں ٹورنٹو میں کاروبار کرنا مشکل ہوگا۔
اوٹاوا ٹورزم کے مطابق صوبائی فنڈز میں سے انکا  3.4 ملین ڈالر کا ٹا جا رہا ہے، جو ان کے بجٹ میں 15 فی صد تھا۔

Recent News

Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions 1:20
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions
Apr 01, 2026 01:00 pm
PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved