Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 08, 2019 08:34 pm views : 291

Location : Domestic Place

Aqua dams: Exploring preventative tools for future flooding in Canada
  • Urdu

کینیڈا میں سیلابی صورتحال سے بچنے کیلئے ماہرین کا ایکوا ڈیم کے استعمال پر زور

جیسا کہ اونٹاریو، کوبیک، اور نیو برونزوک کے علاقوں میں وسیع پیمانے پر سیلاب کے بعد پانی میں نکلنا شروع ہوگیا ہے،تاہم اس صورتحال میں غور طلب بات ہے کہ کس طرح سے لوگوں کی املاک کو محفوظ بنایا جاسکے اور اسکے لئے کونسے اقداماتر کئے جانے چاہئیں۔
سیلابی صورتحال میں سینڈز بیگ بچاؤ کا اہم ذریعہ ثابت ہوتے ہیں جو کہ قم قیمت اور استعمال میں آسان بھی ہوتے ہیں تاہم فلڈ مینجمنٹ ایکسپرٹ کے مطابق یہ دیرپا اور قابل بھروسہ نہیں ہوتے۔
ایب واٹر کنسلٹنگ کے پرنسپل انجنیئر ٹامسن لائل  کے مطابق طویل سیلاب کے واقعات کے دوران سینڈبگز نسبتا غیر موثر ہو جاتے ہیں اور وہ آسانی سے لیک  بھی ہوجاتے ہیں۔
یہاں پر کچھ متبادل استعمال میں لائے جا سکتے ہیں جیسا کہ اوتاوا ریور میں جب پانی تاریخی بلندیوں پر پہنچا تو کمبرلینڈ کی متاثرہ کمیونٹی نے اہنے ذرائع اسے ایکوا ڈیم خریدنے کا فیصلہ کیا۔
ایکواڈیم جس میں ایک بڑی ربر کی ٹیوب سیلابی پانی سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتی ہے تاہم یہ سستا نہیں ہے۔
متعلقہ کمیونٹی نے ستر ہزار ڈالر میں ایکوا ڈیم خریدنے کیلئے خرچ کئے تھے  جس کے نتیجے میں گھروں کو سیلاب سے کم نقصان پہنچا تھا۔جینیفائیو لینڈری نے خریدا کہ ایکوا ڈیم کے سی وی وی وی نیوز اوٹاوا کو بتایا کہ "باریکڈ بہت اچھی طرح سے منعقد کرتا ہے۔
ایسا اونٹیرو میں پہلی بار نہیں ہوا اس سے پہلے بھی مینیٹوبا میں بھی ایکوا ڈیمز کی مد میں ملین ڈالر خرچ کئے جا چکے ہیں جبکہ جس سے سیلابی صورتحال میں نو کلمیٹر تک کے علاقے  کو بچایا گیا تھا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایکوا ڈیم استعمال میں زیادہ آسان ہوتا ہے، صرف 30 میٹر کے سیکشن کو بھرنے کے لئے تقریبا 45 منٹ لگتے ہیں جبکہ حکومت کو اس طریقے کو نافذ کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا ہوں گے تاہم مستقبل میں لوگوں کی املاک کو زیادہ محفوظ بنائیا جا سکے۔

Recent News

Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions 1:20
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions
Apr 01, 2026 01:00 pm
PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved