کینیڈین سپریم کورٹ کے جسٹس کیلمںٹ گیسکن خیریت سے ہیں،اوٹاوا پولیس
اوٹاوا پولیس کےمطابق کینیڈین سپریم کورٹ کے جسٹس کیلمںٹ گیسکن خیریت سے ہیں بدھ کے روز انکی گمشدگی رپورٹ ہوئی تھی۔
پولیس کے مطابق انسٹھ سالی کلیمنٹ گیسکن کو آخری بار ویلنگٹن اسٹریٹ کے بلاک تھری ہنڈریڈ کے قریب دیکھا گیا تھا۔
پولیس
نے گیسکن کے حلیے کو کاکیشین مرد،درمیانے بال اور ایک داڑھی کے ساتھ چھ فٹ
لمبائی کے طور پر بیان کیا ہے جبکہ انہوں نے چشمہ لگایا ہوا تھا جب انہیں
آخری بار دیکھا گیا تو انہوں نے کالے رنگ کا بزنس سوٹ پہنا ہوا تھا۔
چھ اکتوبر دو ہزار چودہ کو کینیڈین سپریم کورٹ اوٹاوا میں ایک تقریب میں جسٹس کلیمنٹ کو کوش آمدید کہا گیا تھا
کینیڈا
کی سپریم کورٹ نے گزشتہ مہینے کا اعلان کیا کہ گیسکن کو پانچ سال تک
کینیڈا کے سب سے اعلی عدالت میں فرائض سرانجام دینے جکے بعد رٹائر ہوجائیں
گے،عدالت نے اس وقت کہا کہ وہ بنچ ذاتی اور خاندان کے وجوہات کے لئے چھوڑ
رہے ہیں۔