Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 09, 2019 10:21 pm views : 267

Location : different areas

Karachi- Doctors instructions Fried Items
  • Urdu

کراچی، ماہ صیام میں سموسموں اور پکوڑوں کے استعمال پر ڈاکٹرز اور حکیموں کی آراء

ماہ رمضان المبارک میں  دستر خوان پر سموسے اور پکوڑے نہ ہوں ایسا تو ہو نہیں سکتا۔ ماہ صیام میں روزہ دار باالخصوص افطار میں سموسے اور پکوڑوں کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں تاہم اس کے زائد استعمال کے حوالے سے طبی ماہرین ممانت کرتے ہیں۔
بازاروں اور مارکیٹوں میں سموسے اور پکوڑے کی دکانوں پر عوام کا غیر معمولی رش عمومی طور پر دیکھا جاتا ہے۔ روزے دار افطار کے وقت سموسے اور پکوڑے کھانے کو ترجیح دیتے ہیں تاہم اس کے زائد استعمال کا طبی ماہرین اور حکیم منع کرتے ہیں۔
طبی ماہرین کے مطابق تلی ہوئی چیزیں نظام انہضام کو متاثر کرتی ہیں لہٰذا روزے دار کو چاہئے کہ اعتدال کی صورت اختیار کرے۔
ایک شہری محمد فیاض  نے شکوہ کیا کہ مہنگائی کا عالم یہ ہے کہ غریب آدمی اچھی غذا کھا ہی نہیں سکتا۔ افطاری کیلئے سامان خریدنا مجبوری ہے۔ پکوڑے 100 روپے پاؤ مل رہے ہیں ، ایک سو روپے سے نیچے کی بات ہی نہیں ہورہی اب تو کسی بھی چیز کو ہاتھ لگاؤ۔
ایک ڈاکٹرمحمد احتشام  کا کہنا تھا کہ روزے داروں کو  تلی ہوئی چیز نہیں کھانا چاہئیں، تلی ہوئی چیزوں کے بہت نقصانات ہیں۔ سحری میں بھی ہلکی غذا لینی چاہئے۔ دہی کا استعمال کرنا چاہئے۔ سحری اور افطار کے اوقات میں بسیار خوری نہیں ہونی چاہیے۔ تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرنا چاہئے۔
ایک حکیم محمد اعوان کا کہنا تھا کہ روزے داروں کو اعتدال کی صورت اختیار کرنی چاہئے، ہمارےانہضام کا عمل کم از کم  تین گھنٹے کا ہوتا ہے، غذائیں  باہم تضاد  ہونگی تو انہضام کا نظام خراب ہوجائے گا، افطار میں سنت نبوی کھجور کا استعمال کریں، پھل وغیرہ  استعمال کرنے کے بعد اگر دل ہو تو ہلکہ پھلکہ سہ سموسے یا پکوڑے کا استعمال کریں،سموسے اور پکوڑوں کے  پے درپے استعمال سے  معدے کا  نظام انتہائی متاثر ہوسکتا ہے اور مختلف امراض پیدا ہوسکتے ہیں۔

Recent News

Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions 1:20
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions
Apr 01, 2026 01:00 pm
PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved