واشنگتن کے ساحل کے قریب برٹش کولمبیا کی وہیل واچنگ بوٹ کے چالیس کے قریب سیاحوں کو ریسکیو کرلیاگیا
وہیل واچنگ بوٹ کے چالیس کے قریب سیاحوں کو اس وقت ریسکیو کیا گیا جب وہ پانی میں واشنگٹن کے ساحلوں کے قریب پہنچ گئی تھی۔
ڈسٹر
یس کا موصول ہونے کے عبد امریکی کوسٹ گارڈ کی جانب سے عملے کو روانہ کیا
گیا ،مذکورہ کشتی وکٹوریہ کی مقامی تور کمپنی کی ملکیت ہےجنکا کہنا ہے کہ
انکی کشتی اسمتھ آئیلینڈ کے قریب ایک چٹان سے ٹکرائی تھی کپتان کے کشتی کو
کم گہرے پانی میں پہنچایا جبکہ کشتی میں موجود تمام تینتالیس مسافر محفوظ
ہیں۔
یو ایس فش ایک وائلڈ لائف کی جانب سے کوسٹ گارڈ جکی مدد کیلئے ایک
کشتی اور عملےکو بھیہجا گیا جبکہ امریکی نیوی کے ہیلی کاپٹر کو بھی مدد
کیلئے بھیجا گیا۔