Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 13, 2019 08:08 pm views : 281

Location : different areas

Karachi- Benefits of Palm
  • Urdu

کراچی، کھجور کے استعمال کے ان گنت فوائد

اگر یوں کہا جائے کہ کھجور افطاری کا لازمی جز ہے تو بے جا نہ ہوگا۔ کھجور جنت کا انمول پھل ہے۔ یہ وہ واحد پھل ہے جس سے شوگر نہیں ہوتی باوجود اس کے کہ یہ میٹھا بہت ہوتا ہے۔
ہر سال کی طرح امسال بھی ماہ صیام میں کھجور کی مانگ میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے تاہم عوامی سطح کھجور کی قیمتوں میں اضافے پر حرف شکایت لب لائی جارہی ہے۔
کھجور کا استعمال نہ صرف سنت نبوی بھی ہے بلکہ کھجور کی خاص مقدار کا استعمال انسان کی مکمل غذا بھی ہے۔
کھجور سے متعلق ڈاکٹر شہزاد علی غازی کا کہنا تھا کہ اللہ کریم نے  یہ جز صرف ماہ صیام میں ہی ایک  مسلمان  کیلئے حدیہ  نعمت نہیں فرمایا بلکہ یہ انبیائے کرام، پیغمبروں ، صالحین،اصحابہ کرام، اہل بیت،مسافروں  چاہے قصص النبیاء ہوں اس کی افادیت سے  ہر پیغمبر اور نبی سیراب ہوئے ہیں۔ کھجور    ان چیزوں میں سے اللہ کی نعمت عظمیٰ  ہے جس کا ذکر اللہ کریم نے قرآن کریم میں فرمایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلمان اگرا حادیث کا حوالہ دے تو شاید مسلمان ہی اس کو قبول کرے لیکن اگر کھجور کی افادیت سائنس اور موجودہ سائنس  کے افراد متفقہ طور پر اس کو قبول کریں اور اس کی افادیت کا اقرار کریں تو اس کا سہرا بھی اسلام کو جاتا ہے اور اس کی آشنائی اور اہمیت کو اجاگر کرنے کا احسان حضورؐ کو جاتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس زمانے کی جدید ٹیکنالوجی  جن افادیت والے  پھلوں پر ہے اس کا سب سے پہلے نام کھجور پر آتا ہے۔نہ صرف یہ کہ کھجور پر ریسرچ ہورہی ہے  یہ اگر صرف زندگی میں صبح سے لے کر شام تک ایک خاص مقدار کا حصہ بنائی جائے تو یہ کسی بھی انسان کیلئے مکمل غذا کی حیثیت رکھتی ہے۔ پھر کھجور کی افادیت  میں جہاں تمام ہر قسم کی پروٹین، فاسفورس اور کیلشم موجود ہیں وہاں ایک کمزور انسان، بیمار،  مسافر، گھر میں مقیم عورت اور زچہ خصوصا " بچوں اور بوڑھوں کیلئے یہ ایک مکمل افادیت ہے۔

Recent News

Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions 1:20
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions
Apr 01, 2026 01:00 pm
PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved