May 16, 2019 03:29 pm
views : 295
Location : Beach Luxury Hotel
Karachi- Beach Luxury Hotel Organizes Qawwali Nights on 17th May
کراچی، بیچ لگژری ہوٹل میں قوالی نائٹ کا اہتمام
ماہ صیام
میں بیچ لگژری ہوٹل میں مرحبا رمضان زور وشور سے جاری ہے۔ بیچ لگژری ہوٹل
انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک میں شہریوں کیلئے جہاں افطار وڈنر کا
بڑے پیمانے پر اہتمام کیا گیا ہے وہیں کل قوالی نائٹ کا بھی انتظام کیا گیا
ہے۔
مبلغ 950 روپے میں سحری کرنے والے شہری شب گیارہ بجے سے صبح 3 بجے تک مفت قوالی نائٹ سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔
قوالی
نائٹ میں برصغیر پاک وہند کے نامور قوال غلام فرید صابری کے صاحبزادے امجد
صابری کے شاگرد جمشید صابری اور ان کے ہمنوا اپنا کلام پیش کرینگے اور
سامعین کا خون گرمائیں گے۔
واضح رہے کہ بیچ لگژری انتظامیہ اہلیان کراچی کیلئے بے شمار سہولیات اکٹھا کرنے کا عزم رکھتی ہے۔