May 16, 2019 09:05 pm
views : 290
Location : Domestic Place
Beijing- Wikipedia Ban in China
چین میں وکیپیڈیا پر پابندی عائد
چین نے ملک بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا ویب سائٹ وکی پیڈیا تک رسائی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
وکی پیڈیا نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بیجنگ حکام نے اپریل میں ہی وکی پیڈیا کی چند زبانوں تک رسائی کو روک دیا تھا۔
چین
میں انٹرنیٹ کی سخت نگرانی کی جاتی ہے۔ اس ملک میں گوگل، فیس بک، ٹویٹر،
یوٹیوب اور واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ اسی طرح چین پر تنقید
کرنے والی ویب سائٹس کو بھی سینسر کا سامنا ہے۔