Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 19, 2019 08:59 pm views : 277

Location : Mazar-e-Quaid

Karachi- Pakistan on brink of disaster due to unskilled govt: Ahsan Iqbal
  • Urdu

کراچی،روپے کی اہمیت بتانے والااب روپے کو بگاڑنے کا ذمے دارہے،احسن اقبال

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ کے دور حکومت میں معیشت دنیاکی 5  تیزترین ترقی کرنےوالی معیشتوں میں شامل تھی اب پاکستان کمزورمعیشت کے طورپرابھررہا ہے، ملک میں جب ن لیگ کمزورہوئی ہے تو ملک کمزورہوا۔
 رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے مزارقائد پر حاضر ی دی او ر فاتحہ خانی کی ، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں تنظیم نو ہوئی نیاعہدہ سنبھالا نے کے بعد پہلی بارمزارقائدپرآیا ہوں ،  انہوں نے کہ ن لیگ نے قائد کے وژن کے مطابق پاکستان کولےکرچلناتھا جس کے لیے ہم نے شب روزمحنت کی لیکن ترقی کوپانامہ سازش سے سبوتاژ کیا گیا۔
سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان میں ساری ترقی ن لیگ کے دور میں ہوئی جب بھی ن لیگ کمزورہوئی ہے،ملک کمزورہوا، اب پاکستان کمزورمعیشت کے طورپرابھررہا ہے، ن لیگ سی پیک کامنصوبہ لائی جب کوئی سرمایہ کارایک ڈالرلانے کو تیارنہیں تھا، معیشت دنیاکی 5 تیزترین ترقی کرنےوالی معیشتوں میں شامل تھی۔
انہوں نے ملک کی بگڑتی ہوئی معاشی صورت حال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کاروپیہ کمزورترین ہوچکاہے، اب فٹ بال کی طرح ادھرسے ادھرلڑک رہاہے،روپے کی قیمت گرنے کی وجہ سے قرضہ ڈبل ہوگیا، روپے کی اہمیت بتانے والااب روپے کو بگاڑنے کا ذمے دارہے، نفرت اورتکبر سے نہ ملک چلتاہے معیشت چلتی ہے۔
احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ساری باتیں صفرہوچکی ہیں، کسان ہویابزنس مین ہرفرد پریشان ہے ،پاکستان پر6ارب ڈالر سے زائد کاقرضہ ڈال دیا گیا، عمران خان کوبس ان ہی دو چیزوں کے بارے میں پتاہے۔

Recent News

Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions 1:20
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions
Apr 01, 2026 01:00 pm
PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved