May 20, 2019 09:15 pm
views : 298
Location : Different Places
‘Nightmare scenario’: Destructive tornadoes and severe flooding expected in Oklahoma and Texas Monday
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی
امریکی ریاست اوکلاہوما میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بگولوں نےتباہی مچادی ۔
رپورٹ
کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوما سمیت نبراسکا، کینساس و دیگر مختلف
ریاستوں میں بھی طوفانی بگولے دیکھے گئے جس کی وجہ سے کئی گاڑی اُلٹ گئیں،
درجنوں درخت اکھڑ گئے، عمارتوں کو نقصان پہنچا ۔
مختلف حادثات میں درجنوں زخمی ہوئے جبکہ انتظامیہ نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔