May 21, 2019 08:44 pm
views : 304
Location : Domestic Place
Trudeau credits immigration for Canada’s growing technology sector
کینیڈا کی فروغ پزیر ٹیکنالوجی کی سبب امیگریشن کا شعبہ ترقی کررہا ہے ،جسٹن ٹروڈو
کینیڈین
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کینیڈا کی فروغ پزیر ٹیکنالوجی کی سبب
امیگریشن کا شعبہ ترقی کررہا ہے جبکہ انہیں امید ہے کہ اس سلسلے میں مزید
مثبت تبدیلیاں آئیں گی۔
کولیژن نامی کانفرنس جس میں سینکڑوں کی تعداد میں کینیڈینز شریک تھے ٹروڈؤ اسکے پہلے کی نوٹ اسپیکر تھے۔
کانفرنس
سے خطاب کرتے ہوئے ٹروڈو کا کہنا تھا کہ ہم دیکھتے ہین آج دنیا میں ہر طرف
پریشانیاں اور مسائل موجود ہیں اور ہم جانتے ہیں کینیڈینزکو مزید محفوظ
نظام فراہم کرنا ہے اس کیلئے ہم بہتر حل اور اور بہتر ایجادات کی جانب جانا
ہوگا،جب ہم ہوری دنیا سے لوگوں کو کینیڈا لائیںگے،اور یہ سب ہم اس پریشان
کن ماحول میں کرنے جا رہے ہیں،جبکہ ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کینیڈٰین اکانومی
گزشتہ چند سالوں میں بہتر ہوئی ہے۔
منتظمین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا
ہے کہ مذکورہ ایونٹ شمالی امریکہ کی تیزی سے بڑھتی ٹیکنالوجی کانفرنس
ہے،اور یہ پہلی بار امریکہ سے باہر منعقد ہوئی ہے۔