البرٹا میں نئی مقننہ کا آغاز
البرٹا
کی مقننہ کا آج نیا آغاز ہونے جا رہا ہے نئے سیشن میں نئی حکومت کے نئے
چہرے ہوںگے،پریمیئر جیسن کینی اور انکی تریسٹھ رکنی یونائیٹڈ کنزرویٹو کاکس
نئی مقننہ میں حلف اٹھائیں گے جبکہ اسپیکر کا بھی انتخاب کیا جایئگا۔سابق
پریمیئر راچیل نوٹلے چوبیس این ڈے پی کے چوبیس اراکین سمیت اپوزیشن میں
ہوںگی۔
بدھ کے روز ایک اہم اہم تقریر کی منصوبہ بندی کی گئی ہےجس میں ایک بل پیش کیا گیا ب جس میں ایک کاربن ٹیکس متعارف کرایا جائیگا۔
یو
سی پی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اجلاس کے دوران درجن بھر کے قریب بل پیش
کئےجائیں گے جن میں نوجوان کارکنوں کی کم سے کم اجرت میں کمی اور کارپوریٹ
ٹیکس کم کرنے کےبل بھی شامل ہیں۔
کینی کی حکومت نے وعدہ کیا ہے کی انکی
حکومت ڈیبیٹ کا طریقہ چینج کرے گی انکا کہنا تھا کہ کہ وہ ممبرز کی جانب
سے اپنی منظوری کیلئے ڈیسک بجانے کی روایت پر بھی لگائیں گےکیونہ ڈیسکیں
بجانا اور چلانا نامناسب عمل ہے۔