چین میں قید کینیڈین کی رہائی کیلئے کینیڈی کی کوششیں
کینیڈا
کے ایک وفد ان دنوں چین میں موجود ہے جہاں وہ چین میں جاسوسی کے الزام میں
قید دو کینیڈینز کی رہائی سے متعلق کوششیں کر رہے ہیں۔
مقامی میڈیا کو
دیے گئے ایک انٹرویو میں کینیڈین وزیر کارجہ کرسٹیا فریلینڈ کا کہنا تھا کہ
انکے پالیمانی سیکرٹری ڈون ویلی رکن پارلیمنٹ روب اولیفینٹ اور پارلیمانی
وفد چین میں قید مائیکل کوورگ اور مائیکل اسپیور کی رہائی کے لئے پر امید
ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ روب نے معاملے کو چین میں اٹھایا ہے تا کہ چینی حکام ان سےبراہ راست مذاکرات کر سکیں۔
کینیڈین
وزیرت خارجہ کےبایک کٓترجمان کے مطابق کینیڈا چائنہ لیجسلیٹو ایوس ایشن
کے ممبران شنگھائی،نانجنگ،اور مکاؤ میں بیس سے پچیس مئی تک میٹنگ کریں گے
جس میں کینیڈا کے خدشات کا اٹھایا جائیگا۔