امریکی ریاست کولوراڈو کے مختلف شہروں میں برفباری
امریکی ریاست کولوراڈو کے مختلف شہروں میں سرد موسم شدت اختیار کر گیا ہے۔
برفباری
کے طوفان نے جہاں نظام زندگی کردی وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی
جبکہ پروازیں بھی معطل کردی گئی ہیں اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردی گئی ہے۔