May 22, 2019 09:14 pm
views : 307
Location : Domestic Place
Police arrest man allegedly with a weapon in Fredericton, N.B.
نیو برنسوک میں ایک شخص اسلحے سمیت گرفتار
فریڈریکشن پولیس نے سینٹ این پوائنٹ سے ایک شخص کو اسلحے سمیت گرفتار کیا ہے جو کہ پریشان نظر آرہا تھا۔
اس دوران پولیس موقع پر موجود رہی جبکہ فائر اینڈ ریسکیو نیو برنسوک کی جانب سے بھی مد فراہم کی گئی۔
اس دوران کرائسس نیگوشیئٹرز کو تعینات کیا گیا جبکہ ایمرجنسی رسپانس ہیونٹ کی ٹیموں کو بھی اسٹینڈ بائی پر رکھا گیا۔
تقریبا تین گھٹوں کے بعد مذکورہ شخص کو گرفار کرلیا گیا،اس دوران کسی کو بھی کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچا۔