May 24, 2019 09:43 pm
views : 315
Location : Domestic Place
Barack Obama SURPRISES students for football and baseball game
سابق امریکی صدر باراک اوباما کانیشنل فاؤنڈیشن اور یوتھ بیس بال یوتھ اکیڈمی کا دورہ
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے واشنگٹن میں نیشنل فاؤنڈیشن اور یوتھ بیس بال یوتھ اکیڈمی کا دورہ کیا۔
سابق
امریکی صدر باراک اوباما نے بچوں کو اسپورٹس میں آگے بڑھنے کی تاکید کرتے
ہوئے ننھے کھلاڑیوں کے ساتھ فٹبال اور بیس بال میں اپنی مہارت بھی دکھائی۔
دوسری جانب سابق امریکی صدر کے ساتھ کھیل کر بچے بھی بیحد خوش ہوئے۔