Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 27, 2019 02:55 pm views : 283

Location : National Assembly

Islamabad- PML(N)demands Parliamentary Commission regards Chairman NAB Issue
  • Urdu

اسلام آباد،  چیئرمین نیب کےمعاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، خواجہ آصف‌

ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کو بلیک میل کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے، اس معاملے پر پارلیمنٹری کمیٹی تشکیل دی جائے۔ وطن عزیز بحرانوں سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف کے بندے ہماری معشیت پر آکر بیٹھ گئے، اس سے برا وقت ہماری معشیت پر کبھی نہیں آیا۔ اب پی ٹی آئی نے لیز پر مشیر خزانہ لے لیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں بہت سے لوگ عمران خان کی جگہ لینے کیلئے بیٹھے ہوئے ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ کل جو واقعہ پیش آیا اس پر اور نیب کے حوالے سے بات ہونی چاہیئے، انھوں نے کہا کہ حکومت غیر اداری طور پر ایسے اقدامات اٹھا رہی ہے جس سے معاشی بحران بڑھ رہا ہے، جو معاشی ٹیم معیشت کو چلا رہی ہے ان کا پارلیمنٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ گزشتہ وزیر خزانہ بڑے تکبر سے بات کیا کرتےتھے، اب انہیں قائمہ کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا ہے۔ حکومت مشیر خزانہ بھی لائی جو ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں کا حصہ رہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری حکومت میں نیب ترامیم نہیں کی گئی جس کا افسوس ہے، نیب قانون جس نیت سے بنایا گیا ہم نے اسے بھگتا ہے،8 ماہ پہلے حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان نیب ترامیم سے متعلق رابطہ ہوا جس کے دوران اس وقت حکومت کی طرف سے کم اور اپوزیشن کی طرف سے زیادہ تجاویز پیش کی گئیں تاہم عملدرآمد نہ ہو سکا۔

Recent News

Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions 1:20
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions
Apr 01, 2026 01:00 pm
PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved