افغانستان میں فرائض سرانجام دینے والوں کے اہلخانہ کے دکھ میں برابر ہے شریک ہیں،کینیڈین چیف آف ڈیفینس اسٹاف
کینیڈین
چیف آف ڈیفینس اسٹاف جوناتھن وینس کا کہنا ہے کہ ہم اپنے ان تمام اہلکاروں
کے اہلخانہ جنہوں نے افغانستان میں اپنی خدمات سرانجام دیں انہیں جن تکالیف
اور مسائل کا سامنا کرنا پڑا ان سے معذرت خواہ ہوں۔
نیو
نیشنل ڈیفینس پیڈ کوارٹر میں افغانستان میموریل ہال کے افتتاح کے موقع پر
ان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے ہماری محبوب میمیقوریل کراس
فیمیلیز ویٹرنز اور تمام کینینڈین ہم اپنے ناقابل تلافی نقصان کو بھلا
نہیں سکتےہم اپنے ان پیاروں کے خاندانوں کے مقروض ہیں جنہوں نے افغانستان
میں اپنی خدمات پیش کیں ہم ان سے مکمل روعابط نہ ہونے پر بھی معذرت کرتے
ہیں،اس فیصلے کے سبب انہیں جن تکالیف کا سامنا کرنا پڑا ہم اس پر ان سے
معافی چاہتے ہیں۔
ایک مونومنٹ جو قندھار ایرفیلڈ سینوتیف کے نام سے جانا
جاتا ہے اسے اسے کارلنگ میں ہیڈکوارٹر لائنز کے ساتھ نصب کرنے کا فیصلہ
کیا ہے ہمارا مقصد اسے لوگوں کی پہنچ میں رکھ کرتوڑ پھوڑ جیسے عوامل سے
بچانا بھی ہے۔
انکا کہنا تھا کہ ہم نے ایک مونومنٹ کی تعمیر کا فیصلہ
کیا ہے جس کے ذریعے افغانستان میں قربانیاں دینے والوں اور اپنی خدمات
فراہم کرنے والے مردو خواتین کو خراج تحسین پیش کیا جا سکے ۔انکا کہنا تھا
کہ ہمارا عملہ ،ویٹرنز افیئرز کینیڈا ڈپارٹمنٹ آف کینیڈین ہیریٹیج اور
نیشنل کیپٹل کمیشن کے ہمراہ اس اہم منصوبے پر کام کررہے ہیں۔