خان گڑھ، فنکشنل لیگ کے رہنماؤں کی علی محمد مہر کے انتقال پر تعزیت
پاکستان
مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے انفارمیشن سیکریٹری
سردار عبدالرحیم ، فنکشنل لیگ سندھ کے فنانس سیکریٹری سید شفقت علی شاہ
اور دیگر رہنماء خان گڑھ پہنچ گئے۔
سردار عبدالرحیم ، فنکشنل لیگ سندھ
فنانس سیکریٹری سید شفقت علی شاھ اور دیگر نے سردار علی گوھر خان مہر سے
سابق وزیر اعلیٰ سندھ علی محمد مہر کے انتقال پر تعزیت کی ۔
سردار عبدالرحیم سید شفقت علی شاھ کے ہمراہ فقیر عنایت برڑو ،میاں عبدالمالک اربیلو بھی موجود تھے۔
اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ سندھ علی محمد مہر کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی گئی۔