Jun 01, 2019 06:19 pm
views : 324
Location : Different Places
Karachi- D.G Rangers Sindh Visit Different Markets
کراچی،ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل عمر احمد بخاری نےشہر کے مختلف مقامات کا اچانک دورہ
ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل عمر احمد بخاری نےشہر کے مختلف مقامات کا اچانک دورہ کیا۔
ڈی جی رینجرز نے شہر کی اہم شاہراہوں اور مارکیٹوں میں رمضان ان لمبارک کے حوالے سے کئے گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
ڈی جی رینجرزسندھ نے اپنے دورے کے دوران شہریوں سے سیکیورٹی کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر اظہار خیال بھی کیا۔
اہلیان کراچی نے پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا،اس موقع پر علاقہ سیکٹر کمانڈر بھی موجود تھے۔