Jun 05, 2019 08:49 pm
views : 302
Location : Different Places
Karachi- Funds worth PKR 10bn collected for dams
یم فنڈ میں ساڑھے دس ارب روپے جمع ہوگئے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے بنائے گئے ڈیم فنڈ میں ساڑھے دس ارب روپے جمع ہوگئے ہیں۔
دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کے لیے بنائے گئے ڈیم فنڈ میں اندرون ملک سے تقریباً نو ارب روپے جمع ہوئےجبکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تقریباً ڈیڑھ ارب روپے ڈیمز کے لیے بھیجے۔