Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jun 08, 2019 08:57 pm views : 265

Karachi- Pak Navy Overseas World Ocean day
  • Urdu

کراچی،پاک بحریہ اقوام عالم کے ساتھ سمندروں کا عالمی دن منا رہی

پاک بحریہ اقوام عالم کے ساتھ آج سمندروں کا عالمی دن منا رہی ہے۔ سمندروں کے عالمی دن کے لیے امسال اقوام متحدہ کا موضوع ’صنف اور سمندر‘ ہے جس کا مقصد اس شعبے میں خواتین کے کردار کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اس موقع پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کےدن ہم سمندروں سے جڑی معیشت میں خواتین کے اہم کردار اور سمندری وسا ئل کے دیرپا استعمال و بقا کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد سمندروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اورانسانی سرگرمیوں کے سمندر پر اثرات سے عالمی برادری کو روشناس کرانا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ سمندری وسائل کے محفوظ اور دیرپا استعمال کے فروغ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہے۔ اس ضمن کےنمایاں اقدامات میں ساحل و سمندر کی صفائی، سمندری وسائل سے آگاہی کے لیے واک ، لیکچرز اور سیمینارزکا انعقاد شامل ہیں۔
عالمی ماہرین کے مطابق سمندر کی ہماری زمین میں وہی اہمیت ہے جو انسانی جسم میں دل و پھیپھڑے کی ہے کیونکہ زمین کا 40 فیصد تازہ پانی سمندروں سے ملتا ہے اور 75 فیصد آکسیجن بھی ہمیں سمندر ہی مہیا کرتے ہیں۔

Recent News

Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions 1:20
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions
Apr 01, 2026 01:00 pm
PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved