Jun 20, 2019 05:30 pm
views : 259
Location : Air Headquraters
Islamabad- Acting Secretary Defence of Iraq Visits Air Headquarters
اسلام آباد،قائم مقام عراقی سیکریٹری دفاع کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
لیفٹیننٹ جنرل (اسٹاف) پائلٹ علی محمد سلیم الاراجی، قائم مقام سیکریٹری دفاع عراق نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ معززمہمان نے ائیر مارشل عاصم ظہیر، وائس چیف آف دی ائیر اسٹاف سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس دوران پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور علاقائی سلامتی کے امور پر گفتگو بھی کی گئی۔