Jun 20, 2019 11:11 pm
views : 281
Location : Different Places
Islamabad- IHC rejects Nawaz Sharif's plea for bail on medical grounds
اسلام آباد،ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
نیب کی نواز شریف کو ضمانت پر رہا نہ کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔
عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی نے نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔
نواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں؟ جسٹس کیانی
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں مل سکتی۔
نواز شریف نے بیماری کی وجہ سے سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی تھی۔