Jun 28, 2019 02:00 am
views : 222
Location : Domestic place
Parliamentarians of opposition parties in the National Assembly shared a joint session.
قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس ہوا۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس ہوا۔
اجلاس میں بجٹ منظوری سے متعلق اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی پرغور کیا گیا۔ شہباز شریف نے بجٹ منظوری میں ایوان میں حکمت عملی پر اراکین کو بریفنگ بھی دی۔ اس دوران اپوزیشن لیڈر نے اراکین کو ایوان میں گنتی کے وقت حاضر رہنے کی سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز بھی چند اراکین گنتی میں غیر حاضر رہے جو مناسب عمل نہیں، مستقل غیر حاضر رہنے والوں کا نوٹس لیں گے۔