Jun 28, 2019 03:30 pm
views : 285
Location : Karachi Ship Yard
Karachi- 135th session of Board of Directors of Karachi Ship Yard and Engineering Works
کراچی، کراچی شپ یارڈ اینڈ انجنیرنگ ورکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 135 واں اجلاس
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیر صدارت کراچی شپ یارڈ اینڈ انجنیرنگ ورکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 135 واں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مینجنگ ڈائریکٹر کراچی شپ یارڈ رئیر ایڈمرل اطہر سلیم نے شپ یارڈ میں جاری پراجیکٹس، سب میرین کنسٹرکشن اور شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم پر نیول چیف کو بریفنگ دی گئی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے کراچی شپ یارڈ میں جاری منصوبوں کا جائزہ لیا اور نئے منصوبوں کی منظوری دی۔