Jun 29, 2019 02:00 am
views : 260
Location : Domestic place
PM Khan to include Babar Awan in his federal cabinet
وزیراعظم کا بابر اعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے بابر اعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا، بابر اعوان کو مشیر برائے پارلیمانی امور بنایا جائے گا، وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی کا قلمدان تبدیل کیا جائے گا۔
یاد رہے بابر اعوان پہلے بھی مشیر برائے پارلیمانی امور کے عہدے پر فائز تھے، نندی پور کرپشن کیس میں نام آنے پر بابر اعوان مستعفی ہوگئے تھے۔