Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 05, 2019 10:37 pm views : 264

Location : Expo Centre

Karachi-Governor Sindh Pakistan Poultry Dairy & Livestock Expo
  • Urdu

کراچی،پاکستان پولٹری ڈیلری اینڈ لائیو اسٹام ایکسپو کا کراچی ایکسپو سینٹر میں آغاز

پاکستان پولٹری ڈیلری اینڈ لائیو اسٹام ایکسپو کا کراچی ایکسپو سینٹر میں آغاز ہوگیا ہے،نمائش کا افتتاح گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کیاسہ روزہ نمائش میں لائیو اسٹاک ،ڈیری فارمنگ کی  ملکی و بین الاقوامی  کمپنیز کی جانب سے اسٹال لگائے گئے ہیں۔
 گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایکسپو میں لگائے گئے اسٹالز کا معائنہ بھی کیا۔ آخر میں گورنر سندھ نے پولٹری، ڈیری اور لائف اسٹاک کے شعبے میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں میں اعزازی شیلڈ بھی تقسیم کی۔
وزیر اعظم نے کہا تھا کہ یہ وہ پروگرام ہے جو ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے،ڈیری فارمنگ اور لائیو اسٹاک کے شعبے کو ترقی دینا ہے،دنیا میں کئی ممالک نے اس شعبے کی بدولت ترقی کی ہے۔
نمائش میں پاکستان گوٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے بھی اسٹال لگایا گیا جس کے ذریعے شرکا کو بکریاں پالنے کے حوالے سے ترغیب اور مفید مشورے دیے جا رہے ہیں ،منتظمین کا کہنا ہے کہ گوٹ فارمنگ ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ روزگار کی فراہمی کا بھی ذریعہ ہے،اس شعبے سے استفادہ حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اس سلسلے میں پاکستان گوٹ ایسوسی ایشن بھر طریقے سے اپنا کردار ادا کررہی ہے۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان گوٹ ایسوسی ایشن کے سی ای او صداقت حسین کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ گوٹ ایسوسی ایشن کے اسٹال پر تشریف لائے  جس سے اس شعبے میں حکومتی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے،ہمارا مقصد پاکستان کے تمام ضلعوں میں گوٹ فارمز  بنانا ہے اور اس کا آغازبھی  کردیا ہے جبکہ  اس سلسلے میں ٹھٹہ میں ایشیا کا سب سے بڑا گوٹ فارم بنایا گیا ہے۔
محمد فاروق کا کہنا تھا کہ بکری کو پالنے کا حدیث شریف میں بھی حکم  ہے اور اس سے نہ صرف لوگوں کو دودھ اور گوشت میسر آئیگا بلکہ روزگار کے مواقع بھی بڑھیں گے۔

Recent News

PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved