Jul 06, 2019 05:00 pm
views : 284
Location : Domestic place
Park Lane reference obtains list of 16 accused persons among Zardari
آصف زرداری سمیت 16 ملزمان کی فہرست کو موصول
پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 16 ملزمان کی فہرست حاصل
۔ مرکزی ملزم آصف زرداری سمیت 13 ملزمان گرفتار ہیں۔
فہرست میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری کے دوست اقبال میمن اور یونس قدوائی مفرور ہیں، وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کرنے والے سی ایف او اومنی گروپ اسلم مسعود بھی ملزم نامزد ہیں۔ پارک لین کمپنی کے 4 ڈائریکٹرز، پارتھینون کمپنی کے 3 ڈائریکٹرز، سمٹ بنک افسران، اومنی گروپ افسران بھی ملزم نامزد ہیں۔
ریفرنس کے مطابق ملزمان نے نیشنل بنک سے ڈیڑھ ارب کا قرض لے کر خوردبرد کیا، آصف زرداری نے اپنے بے نامی داروں کے ذریعے قومی خزانے کو 3 ارب 77 کروڑ کا نقصان پہنچایا۔