Jul 12, 2019 11:00 am
views : 289
Location : Domestic place
pakistan Housing Scheme an initiative to provide shelter to people: Firdous Ashiq
'پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ عوام کو چھت دلانے کی جانب عملی قدم ہے
وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہ ہاؤسنگ منصوبہ بے گھر افراد کی امیدوں کی تکمیل کا ذریعہ ہے، ایسی ریاست جو حکمرانوں کی بجائے عوام کے حقوق کی نگہبان ہو، یہ سکیم تعمیرات سے متعلق کئی دوسری صنعتوں کے فروغ کا ذریعہ بنے گی، منصوبہ روشن پاکستان اور فلاحی ریاست کی جانب اہم اقدام ہے۔