Jul 12, 2019 01:00 am
views : 307
Location : Domestic place
Judgment in Kulbhushan Yadav case will be in Pakistan's favor, hopes FO
'عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس بہت اچھا لڑا، نتیجہ بھی اچھا آئیگا'
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا فیصلے کے بعد عملدرآمد کے طریقہ کار پر وکلا سے مشاورت کریں گے، کلبھوشن یادیو کے بارے میں بھارت کوئی ثبوت پیش نہ کرسکا۔ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا وزیراعظم کے دورہ امریکا کا مکمل پروگرام جلد جاری کیا جائے گا، امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات پاکستان کے حق میں ہیں، امریکا میں ہونے والے معاہدوں کا فائدہ عام آدمی کو ہوگا، کوشش تھی کہ امریکا کے ساتھ تعلقات دوبارہ بحال کئے جائی