Jul 17, 2019 12:00 am
views : 265
Location : Domestic place
Maryam relying on taking to G.T Road after flop workers conventions: Dr Firdous
'سونے کا چمچ لے کر پیدا ہونے والے جدوجہد نہیں جعل سازی کرسکتے ہیں'
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا منڈی بہاؤالدین میں کارنرمیٹنگ اور ورکرز کنونشن ناکام ہوئے، انہیں عوام کا نہیں اقتدار سے محرومی کا درد ہے، پاکستان میں پہلی بار قانون کے یکساں اطلاق سے یہ لوگ بے بس ہوگئے ہیں۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا عمران خان پاکستانیوں کے دل کی آواز ہیں، عمران خان سے حسد اور بغض رکھنے والوں کا احتجاج عوامی رنگ سے محروم ہے، اب پٹواری ان کے ماتحت ہیں اور نہ تھانے دار۔