Jul 18, 2019 03:00 am
views : 302
Location : Domestic place
Looted money being recovered for first time in history: Dr Firdous
شاہی خاندان کے گھر اور اہل و عیال کے نام پر جائیدادیں ضبط: فردوس عاشق
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا وزیراعظم قوم سے کیا گیا عہد وفا نبھا رہے ہیں، چوروں کے سو دنوں کے بعد شاہ کا ایک دن آن پہنچا ہے، مال مسروقہ کی برآمدگی کی ایک اور قسط قوم کو مبارک، تمام مجرم ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے ہیں۔