Aug 09, 2022 03:40 pm
views : 270
Location : different areas
Karachi- condition of 159 patients affected by the corona virus is critical across the country
اسلام
آباد، ملک میں کورونا کی شرح دو اعشاریہ پانچ تین فیصد جبکہ ایک سو انسٹھ
مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،متاثرین کی شرح ایک دن قبل ریکارڈ کیے گئے
اعداد شمار سے کم ہوگئی
ملک بھر
میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 159 مریضوں کی حالت
تشویش ناک ہے جب کہ وبا کے پھیلنے کی شرح 2.53 فی صد ریکارڈ کی گئی۔
نیشنل
انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 16ہزار 648 ٹیسٹ کیے گئے۔
مجموعی
طور پر کیے گئے کووڈ ٹیسٹوں میں سے 421 افراد کے نتائج مثبت آئے۔ملک میں
کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.53 فی صد ریکارڈ کی گئی۔