Aug 15, 2022 04:55 pm
views : 275
Location : domestic place
Karachi- Rupee continues winning streak as dollar falls to Rs213.98 in interbank
لاہور، پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ جاری، امریکی کرنسی کی رفتار تھم گئی، ڈالر مزید گراوٹ کا شکار
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر مزید ڈھائی روپے سستا ہو گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 99 پیسے سستا ہو کر 213.50 روپے کا ہو گیا ہے۔
ادھر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
ہنڈریڈ
انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 43 ہزار کی سطح عبور کر گیا
ہے، 100 انڈیکس 330 پوائنٹس اضافے سے 43187 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔