Aug 24, 2022 03:10 pm
views : 300
Location : Sindh High Court
Karachi- PTI challenged ban on live coverage of Imran Khan
کراچی،
پی ٹی آئی نے عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی کو چیلنج کردیا،
درخواست گزار علی زیدی نے وزارت اطلاعات ونشریات، چیئرمین پیمرا اور پی بی
اے کو فریق بنایا ہے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لائیو کوریج پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔
پی
ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی کے خلاف
آئینی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔ علی زیدی کی آئینی درخواست
عمر سومرو ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی۔
سندھ ہائی کورٹ میں دائر
کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ لائیو کوریج آزادی اظہار رائے پر
پابندی کے مترداف ہے اور 20 اگست پیمرا کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار
دیا جائے۔
درخواست میں وزرات اطلاعات و نشریات، چیئرمین پیمرا اور پی بی اے فریق کو فریق بنایا گیا ہے۔
بعد ازاں ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ