Aug 28, 2022 08:32 pm
views : 252
Location : Different Places
Karachi- karachiites helping flood victims acroos the country
اہلیان کراچی سیلاب سے متاثرہ ہم وطنوں کی مدد کیلئے پیش پیش
ملک کے مختلف حصوں کی طرح شہر کراچی میں بھی مختلف فلاحی تنظیموں کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے فلڈ ریلیف کیمپ قائم کئے گئے ہیں ، جن میں شہریوں اور مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ متاثرین سیلاب کیلئے عطیات کپڑے، راشن، پانی، ادویات اور نقدی کسی بھی شکل میں جمع کروائیں اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں اور بے گھر ہونے والوں کی امداد اور بحالی کے لیے بھر پور تعاون کریں۔ جبکہ اس حوالے سے شہریوں کی بڑی تعداد ان کیمپوں میں عطیات جمع کرا رہی ہے۔
نوجوان سید طہٰ حسین کا کہنا تھا کہ
الخدمت کے رضا کار نطام الدین کا کہنا تھا کہ
ایک اور رضا کار عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ