Sep 09, 2022 04:27 pm
views : 285
Location : different areas
Karachi- US dollar continues upward trajectory against PKR in interbank
کراچی، امریکی کرنسی کی پرواز تھم نہ سکی، روپے کی بےقدری کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید چار روپے آٹھ پیسے مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر چار روپے آٹھ پیسے مہنگا ہو کر دو سو انتیس روپے پچاس پیسے کا ہو گیا۔
کاروباری
ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر
کی قیمت مستحکم رہی۔جس کے بعد انٹربینک میں ایک ڈالر چار روپے آٹھ پیسے
مہنگا ہو کر دو سو انتیس روپے پچاس پیسے کا ہو گیا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ ایک روپے کے اضافے سے 234 روپے ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا تھا۔