Sep 19, 2022 04:27 pm
views : 283
Location : different areas
Karachi- After the decision to collect municipal tax in K Electric bills, people piled garbage outside K Electric offices
کراچی،
کے الیکٹرک بلز میں میونسپل ٹیکس وصولی کے فیصلے کے بعد عوام نے کے
الیکٹرک کے دفاتر کے باہر کچرے کے ڈھیر لگادیئے، شہریوں نے کے الیکٹرک کی
گاڑیوں میں کچرا پھینکنا شروع کردیا
سندھ
حکومت اور کے الیکٹرک کے مابین بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کے
فیصلے کے بعد کراچی کی عوام شیخ پا ہوگئی۔ جس کے بعد مہنگائی کی ستائی
کراچی کی عوام نے غصے میں آکر شہر قائد میں موجود کے الیکٹرک کے دفاتر کے
باہر گندگی اور کچرے کے ڈھیر پھینکنا شروع کردیئے جبکہ راستوں میں گزری کے
الیکٹرک کی گاڑیوں میں بھی روک روک کر کچرا ڈالنا شروع کردیا ہے۔
ایک شہری حاجی لیاقت کا کہناتھا کہ
عوام نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک جب ٹیکس وصول کررہی ہے تو کچرا بھی اٹھائے۔
ایک اور شہری ماجد علی کا کہنا تھا کہ
حکومت اور کے الیکٹرک کے مابین ہونے والے معاہدے کو سیاسی اور عوامی سطح پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ایک نوجوان محمد شایان کا کہنا تھا کہ