Sep 20, 2022 01:00 pm
views : 292
Location : domestic place
Karachi- Pak vs Eng, Pakistan seek to draw first blood as they take on England at home after 17 years
کراچی،
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، میدان سجتے ہی کرکٹ کے شیدائیوں میں جوش و
خروش عروج پر پہنچ گیا، پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سات ٹی ٹوئنٹی میچز
کی سیریز کھیلی جائیگی
پاکستان
اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میدان سجتے ہی پاکستانی شائقین
کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا، دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کی صلاحیتیں
آزمانے کو بے چین ہیں۔
اس حوالے سے ایک نوجوان وقاص دانش کا کہناتھا کہ
پاکستان
اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائیگی۔ اس کے
حوالے سے کرکٹ کے شیدائیوں کا جوش و خروش کافی عروج پر پہنچ چکا ہے، دونوں
ہی سائیڈز ایک دوسرے کی صلاحیتیں آزمانے کو بے چین ہیں۔
ایک اور نوجوان سید محسن علی کا کہنا تھا کہ
شائقین کرکٹ بھی پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز دیکھنے کیلئے بے تاب ہے۔
ایک مصطفیٰ کاظمی
خیال
رہے کہ کھلاڑیوں کی جانب سے کرکٹ لورز سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ زیادہ سے
زیادہ تعداد میں گراؤنڈ پہنچیں کیونکہ ٹکٹ کی مد سے وصول ہونے والی رقوم
سیلاب متاثرین کو فراہم کی جائیگی۔