Sep 24, 2022 03:25 pm
views : 305
Location : domestic place
Karachi- People shocked by the sudden increase in the price of petrol
کراچی،
رات کی تاریکی میں پیٹرول کی قیمت میں اچانک اضافے پر عوام سیخ پا ہوگئے،
عوام کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پر رحم کھائے
وفاقی حکومت کی جانب سے راتوں رات پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جسے عوام نے مسترد کردیا۔
تفصیلات
کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے پینتالیس پیسے کا
اچانک اضافہ کردیا۔ عوام حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں رات کی تاریک
میں اضافے پر سخت نالاں ہیں۔
اس حوالے سے ایک شہری غلام نبی کا کہنا تھا کہ
حکومت نے ملک میں جاری مہنگائی کے باوجود اچانک پیٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا جس کی وجہ سے عوام میں شدید غصہ پایا جارہا ہے۔
ایک شہری محبوب علی کا کہنا تھا کہ