کراچی،
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کے خلاف
احتجاجی ریلی، امریکا، اسرائیل، ہندوستان اور برطانیہ کے پرچم نذر آتش
امامیہ
اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے پاکستانیوں کے مسلسل
صہیونی ریاست کے اعلانیہ دورہ جات اور ان پر حکومتی خاموشی کے خلاف نمائش
تا کراچی پریس کلب نامنظور اسرائیل ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں بچوں اور خواتین سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
شرکا
ریلی سے شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما علامہ عارف واحدی، مجلس وحدت
مسلمین کے رہنما علامہ شیخ محمد صادق جعفری اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
اس موقع پر مجلس وحدت المسلمین کے رہنما صابر کربلائی کا کہنا تھا کہ
ریلی کے شرکا نے مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ قانون پاس کرے کہ اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کی بات کرنے والا قومی مجرم ہے۔
ریلی میں شامل جے یو پی کے رہنما قاضی احمد نورانی کا کہنا تھا کہ
ریلی کے اختتام پر کے شرکا ریلی نے امریکا، اسرائیل، ہندوستان اور برطانیہ کے پرچم نذر آتش کئے۔