Sep 29, 2022 01:25 pm
views : 287
Location : different areas
Karachi- increase in dengue cases, rush of patients in hospitals
کراچی،
ڈینگی کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں مریضوں کا رش، اموات بھی بڑھنے
لگیں،ملک بھر میں ڈینگی کے تیزی سے پھیلاؤ نے خطرے کی گھنٹی بجادی
ملک بھر
میں چند دنوں کے اندر ہی ڈینگی کے ایک سو سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے۔
شہری علاقوں میں چھپن کیسز، دیہی علاقوں میں اڑتالیس نئے کیسز سامنے آئے جس
سے ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد ایک ہزار نو سو پچاس کے قریب پہنچ چکی ہے۔
تازہ
ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب بھر میں ڈینگی کے تین سو پچیاسی، سندھ میں
تین سو پینتیس، خیبرپختونخواہ میں دو سو انسٹھ اور بلوچستان میں ایک سو
ستائیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ڈینگی کے حوالے سے ڈاکٹر مرزا علی اظہر نے بتایا کہ
دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ بخار یا جسم درد کی صورت میں فوری ڈینگی ٹیسٹ کرائیں۔
ڈینگی بخار کے حوالے سے شہری محمد سہیل احمد خان کا کہنا تھا کہ