Sep 30, 2022 12:00 pm
views : 319
Location : Pakistan Sweet Homes
Islamabad- National Highways Motorway Police organizes Road Safety Awareness Seminar at Pakistan Sweet Home
اسلام آباد، پاکستان سویٹ ہوم کے طلبا وطالبات کیلئے روڈ سیفٹی سے آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد، ٹریفک قوانین سے متعلق طلبا وطالبات کی تربیت
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی جانب سے پاکستان سویٹ ہوم کے طلبا وطالبات کیلئے روڈ سیفٹی سے آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جس میں موٹر وے پر سفر کرنے اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے پر ٹریننگ سیشن بھی کیا گیا۔
آگاہی سیمینار سے سربراہ پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان اور ایس ایس پی موٹر وے پولیس فرخ رضا شاہ نے خطاب کیا۔
پاکستان سویٹ ہوم کے طلبا وطالبات کو ایس ایس پی موٹر وے پولیس فرخ رضا شاہ نے ٹریفک قوانین کی پاسداری کے حوالے سے ٹریننگ بھی دی۔
موٹروے ٹریفک پولیس کی خاتون افسر نائلہ کا کہنا تھا کہ
تقریب کے اختتام پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی جانب سے پاکستان سویٹ ہوم کے طلبا وطالبات میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔