Oct 04, 2022 01:45 pm
views : 310
Location : domestic place
Increase in dengue cases in Karachi and Lahore
کراچی
میں ڈینگی کے مزید دو سو اکتالیس کیسز رپورٹ، پنجاب میں ڈینگی سے مزید دو
سو چہتر افراد بیمار پڑ گئے جن میں سے ایک سو انیس مریضوں کا تعلق لاہور سے
ہے
سندھ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تین سو اکتالیس افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق تین سو اکتالیس میں سے دو سو اکتالیس مریضوں کا تعلق کراچی سے ہے۔
ڈینگی کیسز میں اضافے پر ایک شہری سید فرحت حسین کا کہنا تھا کہ
دوسری
جانب خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے دو سو ستاسی نئے کیسز سامنے آئے ہیں جہاں
پشاور میں سب سے زیادہ ایک سو چورانوے مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
ایک شہری محمد مومن کا کہناتھا کہ
پنجاب میں ڈینگی سے مزید دو سو چہتر افراد بیمار پڑ گئے جن میں سے ایک سو انیس مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔
ڈینگی کے مریضوں میں اضافے کے حوالے سے ایک اور شہری معیز کا کہنا تھا کہ